برائے فروخت - صحت مند، خوبصورت، مناسب ریٹ

Price in Pakistan
Breedنسل
Teeth/Dantدانت
Ageعمر
Genderجنس
Valid for Qurbani
Cityشہر
Regionعلاقہ
Qurbani Janwar Goat 2 Teeth for sale in Islamabad
ہمارے پاس 7 عدد خوبصورت، صحت مند اور تازہ خوراک والے بکرے موجود ہیں۔
سب بکروں کو صاف ستھرا ماحول اور مکمل خوراک دی گئی ہے۔
6 بکرے مکمل دوندے ہیں یعنی عمر ایک سال یا اس سے زائد،
ایک بکرا ایسا ہے جو عمر میں پورا سال کا ہو چکا ہے، اس کے دانت ابھی نہیں گرے لیکن وہ صحت میں، سائز میں، ہر لحاظ سے قربانی کے لیے تیار ہے۔
ریٹ بکروں کی جسامت، عمر اور صحت کے لحاظ سے مختلف ہیں:
تمام بکروں کی اصل تصاویر پوسٹ میں شامل ہیں۔
سب بکرے تندرست، چاک و چوبند، اور قربانی کے لیے بالکل موزوں ہیں۔
ریٹ 55 ہزار سے شروع ہو کر 80 ہزار تک ہیں۔ تھوڑا بہت ریٹ کم ہو سکتا ہے، لیکن کوئی بہت زیادہ فرق مت سمجھیں۔ صرف وہی لوگ رابطہ کریں جن کو واقعی خریدنا ہو، باقی مہربانی کر کے وقت ضائع نہ کریں۔ شکریہ!
رابطہ صرف سنجیدہ خریدار کریں۔
Num&WhatsApp:03181901755
متفرق بکرے اسلام آباد میں قربانی کے لئے برائےفروخت
متفرق بکرے اسلام آباد میں خریدنےکےلئےدستیاب ہے.
متفرق نسل کے بکرے کی عمر 1 سال ہے.
یہ دو دانت والا نر جانور ہے.
|
Goat 2 Teeth Other Goat, Goat Related Animals
- Meet seller at a safe location
- View the animal before you buy
- Pay only after collecting animal
Hafiz Anas
Islamabad, Islamabad, Pakistan