*Pregnent Goat*🐐 *خوبصورت دیسی مکھی چینی گبھن بکری* *For Sale*
Price in Pakistan
Breedنسل
Teeth/Dantدانت
Ageعمر
Genderجنس
Valid for Qurbani
Weightوزن
Cityشہر
Regionعلاقہ
Qurbani Janwar Beetal Goat 2 Teeth for sale in Rawalpindi
ہمارے پاس ہر طرح کے بکرے اور بکریاں بلکل سستے ریٹ پر روزانہ موجود ہوتے ہیں
ھم حاصل پور سے،ضلع بہاولپور ہے۔
ھم یہاں سے پورے پاکستان کے ہر شہر میں جانور بھیجتے کرتے ہیں۔
سستے ریٹ پر بکرے اور بکریاں ھم پورے پاکستان کے ہر شہر میں ڈلیور کرتے ہیں
ھم جانور کو موسم سے اور دیگر راستے کی مشکلات سے بلکل محفوظ کرکے بھیجتے ہیں سردیوں میں موٹے کپڑے پہنا کر اور گرمیوں میں ہوا دار جگہ پر بھجیتے ہیں۔
*جب تک جانور بکرے یا بکریاں وصول کرنے والے گاہک کسٹمر کے ہاتھ تک صحیح سلامت نہیں پہنچ جاتا تب تک ٹوٹل ہماری ذمہ داری ہوتی ھے*
اللہ نہ کرے اگر راستے میں جانور کو کوئی مسلہ ہو جائے تو دوبارہ نیا جانور اس کے بدلے میں بھیجتے ہیں کسٹمر تک ۔
آپ اپنے گھر بیٹھے بکرے یا بکریاں ھم سے بےفکر ہو کر منگوا سکتے ہیں
آپ جس شہر سے بھی ہیں ہم اپنی گارنٹی اپنی ذمہ داری اسی شہر سے دلوانے کی کوشش کریں گے۔
+923016868914
"Only Whatsapp messg"
M. Sanaullah
بیٹل بکرا راولپنڈی میں قربانی کے لئے برائےفروخت
بیٹل بکرا راولپنڈی میں خریدنےکےلئےدستیاب ہے.
بیٹل بکرے کی عمر 1 سال ہے.
یہ دو دانت والا نر جانور ہے.
بیٹل بکرے کا وزن 40 کلو اور قیمت 20000 روپے ہے.
|
Beetal Goat 2 Teeth Beetal Goat, Goat Related Animals
Punjab, Rawalpindi
Rs. 50000
Punjab, Rawalpindi
Rs. 67000
Punjab, Rawalpindi
Rs. 65000
Punjab, Rawalpindi
Rs. 65000
- Meet seller at a safe location
- View the animal before you buy
- Pay only after collecting animal