Qurbani Ka Tayar Desi Bakra – Home Raised – Peshawar

Price in Pakistan
Breedنسل
Teeth/Dantدانت
Ageعمر
Genderجنس
Valid for Qurbani
Weightوزن
Cityشہر
Regionعلاقہ
Qurbani Janwar Goat 2 Teeth for sale in Peshawar
ساہیوالی نسل کا صحت مند اور خوبصورت بکرا برائے فروخت
ایک شاندار موقع اُن خریداروں کے لیے جو عید الاضحیٰ کے لیے بہترین اور تیار بکرا تلاش کر رہے ہیں۔
یہ بکرا ساہیوالی نسل کا ہے، مکمل طور پر صحت مند، تندرست اور گھریلو ماحول میں بہترین خوراک پر پالا گیا ہے۔
تفصیلات:
عمر: تقریباً 18 ماہ
وزن: تقریباً 70 کلو زندہ وزن
نسل: ساہیوالی مقامی لوگ اسی نام سے جانتے ہیں
خوراک:
• روزانہ صبح ایک کلو ابلی ہوئی گندم
• بوسہ جس میں ونڈا شامل ہوتا ہے
• سبز چارہ اور گھاس
مکمل طور پر فِٹ، کوئی بیماری نہیں
عید قربان کے لیے بہترین انتخاب
خوبصورت جسامت، چوڑا جسم اور صحت مند خوراک والا یہ بکرا محدود وقت کے لیے دستیاب ہے۔
مقام: میونسپل کارپوریشن کالونی، دلہ ذاک روڈ، پشاور
پہلے آؤ، پہلے پاؤ کی بنیاد پر رابطہ کریں۔ مزید معلومات یا ویڈیو کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں۔
متفرق بکرے پشاور میں قربانی کے لئے برائےفروخت
متفرق بکرے پشاور میں خریدنےکےلئےدستیاب ہے.
متفرق نسل کے بکرے کی عمر 1 سال ہے.
یہ دو دانت والا نر جانور ہے.
متفرق نسل کے بکرے کا وزن 65 کلو اور قیمت 80000 روپے ہے.
|
Goat 2 Teeth Other Goat, Goat Related Animals
- Meet seller at a safe location
- View the animal before you buy
- Pay only after collecting animal
Individual Seller
Dalazak Road, Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa KPK, PakistanHaseeb Ahmad